Chilam Joshi Festival Kalash Valley Pakistan





Among the various cultural festivals of Pakistan, one of the Kalash festival is a center of attention for many. This festival is known as 'Chilam Joshi'.
This festival is being celebrated in three valleys of Kailash i-e Rumbur, Bumboret and Birir . These valleys are located in Dist. Chitral in khyber Pakhtoon Khuwa Province. This four days festival is celebrated in middle of May every year.
The festival provides the best opportunity to celebrate the start of summers and to send peace message to the world. During the festival people of Kalash also pray for their animals and crops during the festival. Kalasha people likes music and dance on the beat of 'Dhol' in this festival to enjoy these moments together.
Activities/ceremonies of Chilam Joshi festival highlights their cultural beauty, colors and peace message. Women wear their cultural dresses with bright colors, gold and diamond jewelry and heavy head covers where as men wear Cultural 'qameez' and 'shalwar '.
Kalasha is an old tribe and they have their own culture and religion. Their culture is different and wonderful.
A legend says that a General of Alexander's army along with his five men started living in Chitral and he is Leader of Kalash people but they also close to indo Iranian civilization.
کلاش ولے فیسٹیول پاکستان کے ثقافتی تہواروں میں سے ایک بڑی توجہ کامرکز ہیں جو چہلم جوشی فیسٹیول کے نام سے بھی جانا جاتا ہے 
،یہ وادئی کلاش کے رمبر ، بونبورٹ ، اور بیریر کے تین کلاش ویلیوں میں منایا جاتا ہے جوضلع چترال صوبہ خیبر پختونخواہ پاکستان میں واقع ہیں۔
چار روزہ فیسٹیول مئی کے وسط میں منعقد ہوتا ہے۔
یہ تہوار گرمیوں کے آغاز کو منانے اور دنیا کو امن کا پیغام دینے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ میلے کے دوران ، تہوار کلاش کے عوام اپنے کھیتوں اور جانوروں کی حفاظت کے لئے دعا کرتے ہیں۔
کلاش کے عوام موسیقی کو پسند کرتے ہے اور دوران تہواروں مرد اور عورت دونوں ڈھول کی تھاپ پر رقص کرکے ان لمحات کو ایک ساتھ بانٹتے ہیں۔
چیلم جوشی کی تقریبات میں ان کی ثقافتی خوبی ، رنگوں کی بہتات اور امن کے بنیادی پیغام کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ خواتین متحرک رنگوں ، سونے ، چاندی کے زیورات اور وسیع سر کے پوشاکوں کے روایتی لباس میں ملبوس ہوتی ھیں۔اور مرد روایتی شلوار قمیض پہنتے ہیں۔
کالاش ایک قدیم قبیلہ ہے اور اس کا اپنا مذہب اور ثقافت ہے۔ ان کی ثقافت منفرد اور حیرت انگیز بھی ہے۔ ایک لیجنڈ کہتا ہے کہ کلاشا لوگ سکندراعظم کے لشکرکا ایک جنرل پانچ فوجیوں کے ساتھ چترال میں آباد ہوا اور وہ کلاش کا پیشوا ہے۔ لیکن کلاشا عوام انڈو ایرانی روایات کے بہت قریب بھی ہیں۔














 





Comments

Popular posts from this blog

Shahi Hammam (Royal Baths) Lahore

The Wazir Khan Mosque

Glimpse of Hamal Lake Warah